جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدنا) اقرم (رضی الہ عنہ)

  آخر میں میم ہے۔ یہ اقرم زید کے بیٹیہیں کنیت ان کی ابو عبدالہ۔ قبیلہ خزاعہ کے یں۔ ان کی حدیث دائود بن قیس نے عبید اللہ بن عبداللہ بن اقرن خزاعی سے انوںنے اپنے والد عبید اللہ سے روایت کی ہے ہ انھوں نے کہا میں اپنے والد کے ہمراہ نمرہ کے جنگل میں تھا کچھ سور ہماری طرف سے گذرے اور انھوں نے اپنے او ۔۔۔۔
محفوظ کریں