جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدنا) اقرع (رضی اللہ عنہ)

  ابن شفی عکی۔ مقام رملہ میں آکے رہے تھے۔ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی خلافت میں وفات پائی یہ ضمرہ بن ربیعہ کا قول ہے۔ ان کی حدیث مفضل بن ابی کریم بن لفاف نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے دادا لفاف سے انھوںنے اقرع بن شفی عکی سے رویت کی ہے ہ انھوں نے کہا کہ رسول خدا ﷺ میری بیماری کی حالت میں ی ۔۔۔۔
محفوظ کریں