جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدنا) اقرع (رضی اللہ عنہ)

  غفاری۔ ان کے صحابی ہونے میں کلام ہے۔ ان کی حدیث عاصم احول نے ابو حاجب سے انھوںنے اقرع غفاری سے روایت کی ہے ہ نبی ﷺ نے اس بت سے منع فرمایا ہے ہ عورت کے وضو سے بچے ہوئے پانی ے مرد وضو کرے ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں