جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدنا) اقمر (رضی اللہ عنہ)

  کنیت ان کی ابو علی ور ابو کلثوم۔ وداع کوفی۔ ابن شاہیں نے کہا ہے کہ ان کا نام عمرو بن حارث بن معاویہ بن عمرو بن ربیعہ ابن عبداللہ بن وداعہ۔ وداعہ ایک شاخ قبیلہ ہمدان کی ہے۔ ابن شاہیں نے کہا ہے کہ اگر یہ سلسلہ صحیح ہے تو فبہا ورنہ ان کی حدیث مرسل ہوگی۔ ہمیں ابو موسی محمد بن ابی بکر بن ابی عیسی ۔۔۔۔
محفوظ کریں