منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدناعقیل ابن ابی طالب

   یعنی عبدمناف بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبدمناف قریشی ہاشمی ہیں یہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے چچازاداورعلی اورجعفرکے علاقی بھائی تھےیہ اپنے دونوں بھائیوں سے بڑےتھے چنانچہ جعفرسےدس برس بڑےتھےاورجعفر علی سے دس برس بڑے تھے۔اس کو محمد بن سعدوغیرہ نے کہاہےانک کنیت ابویزیدتھی ان کی والدہ فاط ۔۔۔۔
محفوظ کریں