جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدنا) اقعش (رضی اللہ عنہ)

  سلمہ کے بیٹے ہیں اور بعض لوگ کہتے ہیں مسلمہ کے بیٹیہیں۔ حنفی سحیمی ہیں۔ ان کا شمر اہل یمامہ میں ہے۔ نبی ﷺ کے حضور میں یہ اور طلق بن علی ور سلم بن حنظلہ اور علی بن شیبان وفد بن کے آئے تھے یہ سب لوگ قبیلہ بنی سحیم ابن مرہ بن حنیفہ بن نحم بن صعب بن علی بن بکر بن وائل کے ہیں جو بنی حنیفہ کی ایک ش ۔۔۔۔
محفوظ کریں