ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

سیدنا) انس (رضی اللہ عنہ)

  ابن ارقم انصاری۔ ابوموسینے بیان کیا ہے ہ عبدان کہتے تھے کہ یہ انس جنگ احد واقع سن۳ھ میں شہید ہوئے انکی کوئی حدیث مذکور نہیںہے مگر رسول خدا ﷺ نے ان کے شہید ہونے کی گواہی دی ہے۔ اور عمار بن حسن سے مروی ہے وہ سلمہ بن فضلس ے وہ محمد بن اسحاق سے روایت کرتے ہیں کہ انھوںنے کہا جو مسلمان انصار کے قبی ۔۔۔۔
محفوظ کریں