جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدنا) اماناہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن قیس بن حارث بن شیبان بن فاتک کندی قبیلہ بنی معاویہ اکرمیں سے ہیں جو کندہ کی ایک شاخ ہے نبی ﷺ کے حضور میں حاضر ہوئے تھے بہت بڑی عمر پائی تھی انھیں کی نسبت بعوضیہ شاعر کہتا ہے۔ الا کیتنی عمرت یا ام خالد    کعمر اماناہ بن قیس بن شیبان لقد عاش حتی قبل لیس بمیت    ۔۔۔۔
محفوظ کریں