ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

سیّدنا علقمہ ابن طلحہ رضی اللہ عنہ

 بن ابی طلحہ۔علقمہ بن طلحہ ان کے بھائی کا نام بھی تھا۔ان کانسب اوپر بیان ہو چکاہے۔یہ اسلام لائےتھے اورصحابی تھے یرموک کی لڑائی میں شہیدہوئے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں