جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا علقمہ ابن رمثہ رضی اللہ عنہ

   بلوی۔یہ ان لوگوں میں تھے جنھوں نے درخت کے ینچےبیعتہ الرضوان کی تھی۔فتح مصر میں شریک تھے لیث بن سعد نے یزیدبن ابی حبیب سے انھوں نے سوید بن قیس تجیبی سے انھوں نے زبیربن قیس بلوی سے انھوں نے علقمہ بن رمثہ بلوی سےروایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےرسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم  نےعمروبن عاص کوبحری ۔۔۔۔
محفوظ کریں