ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

سیّدنا علقمہ ابن  نضلہ رضی اللہ عنہ

   بن عبدالرحمٰن بن علقمہ ۔کنانی اوربعض لوگ ان کو کندی کہتے ہیں ۔مکہ میں رہتےتھے عثمان بن ابی سلیمان نے علقمہ بن نضلہ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم اورابوبکروعمرکی وفات ہوگئی اورمکہ کی زمین اس وقت تک وقف سمجھی جاتی تھی جومحتاج ہوتاتھا وہاں رہتاتھااور جب اس کی احت ۔۔۔۔
محفوظ کریں