ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

سیّدنا علقمہ ابن مجزز رضی اللہ عنہ

   بن اعوربن جعدہ بن معاذ بن عثوارہ بن عمروبن مدبح کنانی مدبحی۔ان کونبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی لشکر کا سردارمقررکیاتھااورعبداللہ حذافہ سہمی کو کسی سریہ (یعنی چھوٹے لشکر) کا سرداربنایاتھا۔ان کی طبیعت میں کچھ مذاق تھا ایک مرتبہ انھوں نے خوب آگ دہکائی بعد اس کے اپنے ساتھیوں سے کہاکہ کیا م ۔۔۔۔
محفوظ کریں