جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا علقمہ ابن حویرث رضی اللہ عنہ

  ۔بعض لوگ ان کوعلقمہ بن حارث کہتے ہیں غفاری ہیں ہمیں یحییٰ بن محموداصفہانی نے اجازۃً اپنی سند کے ساتھ ابوبکریعنی احمد بن عمروسے روایت کرکے خبردی وہ کہتےتھےہم سے خلیفہ بن خیاط نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے فضل بن سلیمان نے محمد بن مطرف سے انھوں نے اپنے دادا سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےمیں نے علقم ۔۔۔۔
محفوظ کریں