جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدنا) اکثم (رضی اللہ عنہ)

  ابن جون۔ اور بعض لوگ ان کو ابن ابی الجون کہتے ہیں نام ان کا عبدالعزی ابن منقد بن ربیعہ بن اصرم بن ضبیس بن حرام بن حبشیہ بن کعب بن عمرو بن ربیعہ۔ ربیعہ کا ام محی بن عمو مزیقیا اور عمو بن ابی ربیعہ جو قبیلہ خزاعہ کے والد ہیں انھیں کی طرف سب لوگ منسوب ہیں۔ ہشامنے ان کا نسب ایس طرح بیانکیا ہے بعض ۔۔۔۔
محفوظ کریں