جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدنا) اکثل (رضی اللہ عنہ

) ابن شماخ بن یزید بن شداد بن ضحر بن مالک بن لابی بن ثعلب بن سد بن کنانہ بن حارث بن عوف بن وائل بن قیس بن عوف بن عبد مناۃ بن اوبن طانحہ عکلی۔ ہشام کلبی نے ان کا نسب اسی طرح بیانکیا ہے ور کہا ہے کہ حضرت علی بن ابی طالب جب اکثل کو دیکھتے تھے تو فرماتے تھے کہ جو شخص صبیح فصیح کو دیکھنا چاہے تو وہ اکثل ۔۔۔۔
محفوظ کریں