منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) اخرم (رضی اللہ عنہ)

ہجیمی۔ ان کا شمار صحابہ میں یحیی بن یمان کی حدیث کے سبب سے ہے جو انھوں نے عبداللہ تیمی سے نقل کی ہے یہ ابن ماکولا کا قوال تھا ان کا نسب ان کے بیٹے عبداللہ بن اخرم کے بیان میں آئے گا۔ میں کہتا ہوں کہ میرے خیال میں یہ ہجیمی وہی اخرم ہیں جن کا بیان اس سے پہلے ہوچکا ہے کہ ان کا نام اور قبیلہ عملوم نہیں ۔۔۔۔
محفوظ کریں