منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) اخرم (رضی اللہ عنہ)

  ان کا نام اور قبیلہ معلوم نہیں مگر ان کا شمار اہل کوفہ میں ہے۔ ابو نعیم نے کہا ہے کہ ان کو بعض متاخرین نے ذکر کیا ہے۔ ان کی حدیث یحیی بن یمان عجلی نے قبیلہ تمیم اللات کے ایک شخص سے انھوں نے عبداللہ بن اخرم سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ نبی ﷺ نے ذی قار (٭ذی قار ایک خاص دن کا نام ہے) ۔۔۔۔
محفوظ کریں