منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) اخرم (رضی اللہ عنہ)

  خے کے ساتھ۔ یہ اسدی ہیں یعنی قبیلہ اسد بن خزیمہ کے ان کو رسول خدا ﷺ کا سوار کہتے تھے۔ جس طرح حضرت ابو قتادہ کو کہتے تھے۔ حضرت اخرم سن۶ھ میں نبی ﷺ کے زمانے میں شہید ہوگئے تھے جب کہ عبدالرحمن بن عییینہ بن حصن حذیفہ بن بدر فزاری رسول خدا ﷺ کے مواشی پر شیخون مارا۔ ان کی شہادت کا واقعہ حضرت سلمہ ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں