منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) اخمر (رضی اللہ عنہ)

  ابن قطن ہمدانی فتح مصر میں شریک تھے بعض لوگ ان کو صحاب کہتے ہیں اس کو امیر ابو نصر ابن ماکو لانے ابن یونس سے نقل کیا ہے۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱)
محفوظ کریں