سکسکی ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے تھے۔فتح مصرمیں شریک تھے۔ان کی کوئی روایت مشہورنہیں ہے اس کوابن یونس نے کہاہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔
(ااسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔