منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) احوص (رضی اللہ عنہ)

  ابن سعود انصاری۔ محیصہ اور حویصہ فرزندان مسعود انصاری کے بیٹے ہیں ان کا نسب ان کے بھائیوں کے بیان میں آئے گا یہ احد میں اور تمام ان غزوات میں جو احد کے بعد ہوئے شریک تھے۔ ان کا تذکرہ ابن دباغ اندسلی نے عدوی سے نقل کیا ہے۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں