منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) احمر (رضی الہ عنہ)

  ابن جزمی بن شہابن جزء بن ثعلبہ بن زید بن مالک بن سنان ربعی سدوسنی اس کو ابن مندہ اور ابو نعیم نے بخاری سے نقل کیا ہے اور ابن عبدالبر کہتے ہیں کہ (ان کا نسب یوں ہے) احمر بن جزی بن معاویہ بن سلیمان حارث سدوسی کے مولی ابن عبدالبر نے کہا ہے کہ دارقطنی نے بیان کیا جزمی میں جیم اور زے کو کسرہ ہے۔ م ۔۔۔۔
محفوظ کریں