منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) احمر (رضی اللہ عنہ)

  (ان کی کنیت) ابو عسیب نبی ﷺ کے غلام ہیں۔ ان سے عمران جونی اور حازم بن قاسم نے روایت کی ہے ان کے نام میں لوگوں کا اختلاف ہے۔ یزید بن ہارون نے ابو نصیرہ مسلم بن عبید سے انھوں نے ابو عسیب مولی رسول خدا ﷺ سے انھوں نے رسول خدا ﷺ سے رویات کی ہے کہ آپ نے فرمایا جبریل میرے پاس بخار اور طاعون لے کے آئ ۔۔۔۔
محفوظ کریں