منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) احمر (رضی اللہ عنہ)

  حضرت (ام المومنین۹ ام سلمہ کے غلامہیں۔ جنادہ بن مغلس نے شریک سے انوھں نے عمران نخلی سے انھوں نے احمر مولی ام سلمہ سے روایت کی وہ کہتے  ہیں ایک جہاد میں نبی ﷺ کے مراہ تھا (اس سفر میں) ہم لوگوںکا گذر ایک وادی پر یا (یہ کہا کہ) ایکنہر پر ہوا تو میں لوگوںکو (اپنی پشت پر سوار کر کے) پار اتارن ۔۔۔۔
محفوظ کریں