بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اجمد (رضی اللہ عنہ)

  جیم کے ساتھ۔ دارقطنی نے کہا ہے کہ اجمد بن عجیاب ہمدانی نبی ﷺ کے پس آئے تھے اور حضرت عمر بن خطاب رضیاللہ عنہ کے زمانے میں فتح مصر میں شریک تھے اور ان کا مقام جیزہ مصر کے نام سے مشہور ہے۔ دارقطنی کہتے تھے مجھے اس کی خبر عبدالواحد بن سلمیںے دی وہ کہتے تھے میں نے ابو سعید عبدالرحمن بن یونس بن عبد ۔۔۔۔
محفوظ کریں