منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) احب (رضی اللہ عنہ)

  حاے مہملہ کے ساتھ۔ یہ مالک بن سعد اللہ کے بیٹے ہیں بعض لوگوں نے ان کو صحابہ میں ذکر کیا ہے۔ یہ قول ابن دباغ کا ہے۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱)
محفوظ کریں