اتوار , 09 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 26 April,2026

سیّدنا عفان ابن بجیر رضی اللہ عنہ

   سلمی ہیں اوربعض نے کہاہے کہ عفان بن عترسلمی ہیں جو اصحاب رسول حمص میں فروکش تھےان میں ان کا بھی تذکرہ ہے ان سے جبیربن نفیراورخالدبن معدان نے روایت کی ہے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں