منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا)ادرع (رضی اللہ عنہ)

  اسلمی۔ نبی ﷺ کی پاسبانی میں رہتے تھے۔ ان سے صرف سعد بن ابی سعد مقبری نے فقط ایک حدیث روایت کی ہے کہ انھوںنے کہا ہے ایک شب کو میں رسول خدا ﷺ کی پاسبانی کے لئے گیا تو کوئی شخص مر گیا تھا لوگوں نے کہا کہ یہ عبداللہ ذوالبجادین ہیں۔ مدینہ میں ان کی وفات ہوئی لوگ جب ان کی تجہیز و تکفین سے فارغ ہوئے ۔۔۔۔
محفوظ کریں