منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) ابیض (رضی اللہ عنہ)

  ابن ہنی بن معاویہ۔ انھوں نے نبی ﷺ کو پایا ہے اور فتح مصر میں شریک ہوئے ہیں۔ ان سے ان کے بیٹے ہبیرہ نے روایت کی ہے اس کو حافظ عبداللہ ابن مندہنے اپنی تاریخ میں ابو سعید بن یونس سے نقل کیا ہے ابن کلبی نے حمیرہ میں ایسا ہی کہا ہے۔ ان کا تذکرہ ابو موسینے لکھا ہے۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں