منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) ابیض (رضی اللہ عنہ)

  ابو موسی نے کہا ہے کہ عبدان بن محمد مروزی نے ان کاذکر یا ہے ور کہا ہے کہ میں ان کو انصار سے سمجھتا ہوںاور انھوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ہم سے احمد بن سیار نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہم سے حرملہ بن یحیی نے بیانکیا وہ کہتے تھے ہم سے ابن وہب نے بیان کیا اور کہتے تھے م سے ابن لہیعہ نے اور عمرو بن حارث ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں