منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) ابیض (رضی اللہ عنہ)

  ابن حمال بن مرتد بن ذی لحیان عامر بن ذی العتیر بن معاذ بن شرجیل بن معدان بن مالک بن زید بن سدد بن سعد بن عوف ابن عدی بن مالک بن زید بن سدد بن نورعہ بن سبا اصغر بن کعب ابن اذروح بن شدد اسی طرح ان کا نسب نسابہ ہمدانی نے بیان کیا ہے اور یہ ابیض عاربی سبائی ہیں۔ ہمیں ابراہیم بن محمد ور اسماعیل بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں