منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) ابی (رضی اللہ عنہ)

  ابن ثابت بن منذر بن حرام بن عمرو بن زید مناۃ بن عدی بن عمرو بن مالک بن نجار انصاری خزرجی حضرت حسان بن ثابت ور حضرت اوس بن ثابت کے بھائی کنیت ان کی ابو شیخ ہے اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ ان کے بیٹے کی کنیت ابو شیخ ہے واللہ اعلم ابن مندہ نے محمد بن یعقوب سے انھوںنے احمد بن عبدالجبر سے انھوںنے یونس ۔۔۔۔
محفوظ کریں