منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) ابی ۰رضی اللہ عنہ)

  ابن عمارہ انصاری۔ انھوں نے رسول خدا ھ کے ہمراہ اپنے گھر میں دونوں قبلوں (٭یعنی بیت المقدس کی طرف اور بعد بیت المقدسکے منسوخ ہو جانے کے کعبہ کی طرف) کی طرف نماز پڑھی ہے۔ سعید بن عفیر نے یحیی بن ایوب سے انھوں نے عبدالرحمن بن رزین سے انھوں نے محمد بن یزید سے انھوں نے ایوب بن قطن سے انھوں نے عباد ۔۔۔۔
محفوظ کریں