منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) ابی (رضی اللہ عنہ)

  ابن عجلان انھوں نے نبی ﷺ سے (حدیث کی) روایت کی ہے اور یہ ابو امامہ صدی بن عجلان باہلی کے بھائی ہیں ابن شاہین نے بیان کیا ہے کہ میں نے عبداللہ بن سلیمان بن اشعث کو ایسا ہی کہتے ہوئے سنا۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے کیا ہے۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں