جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدنا عبداللہ ابن مالک حجازی اوسی رضی اللہ عنہ

ابن مالک حجازی اوسی۔انصار کے قبیلۂ اوس سے ہیں حجاز میں رہتے تھے۔صحابی ہیں۔ہمیں ابویاسر بن ابی حبہ نے اپنی سند سے عبداللہ بن احمد تک خبردی وہ کہتے تھے مجھ سے میرے والد نے بیان کیا وہ کہتے تھےہم سے یعقوب برادرزادہ زہری نے اپنے چچاسےانھوں نے عبداللہ بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود سے روایت کرکے بیان کیا ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں