ہفتہ , 05 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 June,2026

سیدنا عبداللہ ابن کعب حمیری ازدی رضی اللہ عنہ

(سیّدنا)عبداللہ(رضی اللہ عنہ) ابن کعب حمیری ازدی۔اہل شام سے ہیں ۵۸ھ؁ میں ان کی وفات ہوئی ۔ان کا تذکرہ ابن مندہ نے مختصر لکھا ہے۔
محفوظ کریں