اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عبداللہ ابن مخزمہ رضی اللہ عنہ

   بن عبدالعزی بن ابی قیس بن عبدودبن نضر بن مالک بن حسل بن عامر بن لوی قریشی عامری ۔یہ عبداللہ اکبرکے لقب سے مشہورہیں۔ان کی والدہ بہنانہ بنت صفوان بن امیہ بن محرث تھیں جوخاندان بن کنانہ کی ایک خاتون تھیں کنیت ان کی ابومحمد ہے۔سابق الاسلام ہیں۔ ابن مندہ اورابونعیم نے ابن اسحاق سے روایت کی ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں