ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عبداللہ بن محیریز رضی اللہ عنہ

  ا۔عقیلی نے ان کو صحابہ میں ذکرکیاہے اور کہا ہے کہ مجھ سے میرے دادا نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہم سے فہر بن حیان نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہم سے شعبہ نے خالدخداء سے انھوں نے ابوقلابہ سے انھوں نے ابن محیریز صحابی سے روایت کر کے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجب تم اللہ سے دعامانگو ۔۔۔۔
محفوظ کریں