جمعہ , 11 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 26 June,2026

سیّدنا عبداللہ ابن مغیرہ رضی اللہ عنہ

ابن مغیرہ بن معقب۔یہ حبش کے مہاجروں میں ہیں ان کا تذکرہ ابواحمدعسکری نے مختصراً کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)
محفوظ کریں