اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عبداللہ ابن مربع قنیطیٰ رضی اللہ عنہ

   بن عمرو بن زید بن جشم بن حارثہ بن حارث۔انصاری حارثی۔احد اورخندق میں اور تمام مشاہد میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ شریک ہوئے ۔اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم سے احادیث کی روایت کی۔یہ اور ان کے بھائی عبدالرحمٰن جرابی عبید میں شہید ہوئے۔ان کے دو حقیقی بھائی اور تھے ایک زید دوسرے مرارہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں