اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عبداللہ ابن ازہر رضی اللہ عنہ

   بن عبدعوف زہری۔سرزمین حبش میں پیداہوئے اور وہیں ان کے والد نے وفات پائی اور ان کی میراث انھیں عبداللہ کوملی ابن اسحاق نے کہاہے کہ اسلام میں سب سے پہلے جس نے اپنے باپ کی میراث پائی وہ یہی ہیں۔ہمیں ابوجعفر بن احمد بن علی نے اپنی سندسے یونس بن بکیر سے انھوں نے ابن اسحاق سے مہاجرین حبش کے ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں