اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عبداللہ ابن ابی مطرف رضی اللہ عنہ

   صحابی ہیں ان کا شمار اہل شام میں ہے قبیلۂ ازد کے رہنے والے ہیں ان کی حدیث ہشام بن عمارنے رفدہ بن قضاعہ سے انھوں نے صالح بن راشد قریشی سے روایت کی ہے وہ کہتے تھے کہ حجاج بن یوسف کے پاس ایک شخص لایاگیا جس نے اپنی بہن کے ساتھ زناکیاتھاتو حجاج نے کہا اسے قیدکردو اورجولوگ یہاں اصحاب محمد صل ۔۔۔۔
محفوظ کریں