ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عبداللہ ابن ابی لیلی رضی اللہ عنہ

  ۔انصاری۔ ان سے مروی ہے کہ یہ کہتے تھے میں انصار کے چند لڑکوں کے ساتھ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس وقت ملا جب آپ تبوک سے لوٹ کرآئے تھے اس وقت میری عمر پانچ سال کی تھی اب بھی وہ کیفیت میری آنکھوں کے سامنے ہے جب آپ اونچے ٹیلہ پر چڑھ کر اونٹ پر سوارہورہےتھے اور لوگ آپ کے اردگرد تھے جب حضرت ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں