منگل , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدناعبدالرحمن مکفوف رضی اللہ عنہ

ان کا ذکرصلوۃ الاعمی (یعنی نابیناکی نماز پڑھنے کے بیان )میں کیاگیاہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے اورکہاہے کہ ہم نے کتاب وصائف میں ان کو ذکرکیاہے۔
محفوظ کریں