اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن خلاد رضی اللہ عنہ

   کے والد تھے۔بخاری نے ان کو صحابہ میں اوردوسرے لوگوں نے تابعین میں ذکرکیاہے۔ عبدالرزاق سے معمرنے انھوں نے خلاد سے انھوں نے اپنے والد عبدالرحمن سے روایت کی ہے کہ غزوۂ تبوک میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم لوگوں کے سامنے خطبہ پڑھا اور فرمایا کیا تم لوگوں کو اس آدمی کی خبردوں جو اللہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں