ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن ابن زبیر رضی اللہ عنہ

  ۔انصاری ہیں۔ان کی کنیت ابوخلاد تھی اور صحابہ میں ان کا ذکرکیاگیا ہے۔یحییٰ بن سعید بن ابان قریشی نے ابوفردہ سے انھوں نے ابوخلادسے روایت کی ہے اوربیان کیاجاتاہے کہ ان کا نام عبدالرحمن بن زبیرہے اور رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت بھی ان کوحاصل ہوئی ہے یہ کہتے تھے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔۔
محفوظ کریں