ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن ابن زید رضی اللہ عنہ

  بن خطاب۔قریشی عدوی ہیں یہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے بھتیجے ہیں ان کے والد کے ذکرمیں ان کا نسب  بیان ہوچکاان کی والدہ لبابہ بنت ابی لبابہ بن عبدالمنذرہیں۔عبدالرحمن کو ابولبابہ ساتھ لےکررسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضرہوئےتھےآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایااےابولبابہ یہ تمھاراکون ہے ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں