اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن بن یربوع رضی اللہ عنہ

  ایہ مولفتہ القلوب ۱؎سے تھےعلی بن مبارک نے یحییٰ بن ابی کثیرسے نقل کرکے بیان کیا ہے  کہ مولفتہ القلوب تیرہ آدمی تھے آٹھ آدمی توقریشی تھے (باقی اورلوگ تھے)ان قریشیوں میں ابوسفیان بن حرب تھے جوبنی امیہ میں سے تھےاور حارث بن ہشام اور عبدالرحمن بن یربوع تھے جوبنی مخزوم میں سے تھے۔ان کا تذک ۔۔۔۔
محفوظ کریں