جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن ابن عثمان رضی اللہ عنہ

   مظعون حمجی ہیں ان کا نسب انشاء اللہ تعالیٰ ان کے والد کے تذکرہ میں بیان کیاجائےگا۔ ان کی اور ان کے بھائی سائب بن عثمان کی والدہ خولہ بنت حکیم بن امیہ بن حارثہ بن اوقص سلمیہ تھیں ان عبدالرحمن کاکسی نے ذکرنہیں کیاہے اورمیں نے ان کوذکرکیاہے کیوں کہ ان کے والد نے مدینے   ۲ ھ؁ میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں