جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

  سیّدنا عبدالرحمن ابن عمرو رضی اللہ عنہ

  بن غزیہ انصاری ہیں ان کوطبرانی نے بیان کیا ہے ابوجعفر یعنی محمد بن علی نے عمروانصاری سے جومحصن کے بیٹےتھےانھوں نے عبدالرحمن انصاری سے جوبنی نجارمیں سے ایک شخص تھے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاہے قیامت کے قریب ہونے کی (علامت) بارش کا زیادہ ہونااورپیداوارکاکم ہونااور مردا ۔۔۔۔
محفوظ کریں